+92-300-4080095
+92-344-4080095 Call & WhatsApp:
Skype ID:     mhafizusman01

awabeen prayer

(نماز اوابین کا طریقہ )

 
مغرب کی تین رکعت فرض پڑھنے کے بعد چھ رکعت ایک ہی نیت سے پڑھئے ہر دو رکعت میں قعدہ کیجیے اور اس میں التحیات درود ابراہیم اور دعا پڑھئے پہلی تیسری اور پانچویں رکعت کی ابتدا میں ثناء تعوذو اور تسمیہ دے(یعنی اعوذاور بسم اللہ ) بھی پڑھیے چھٹی رکعت کے بعد سلام پھیر دیجیے پہلی دو رکعتیں سنت مؤکدہ ہوئیں اور باقی چار نوافل یہ ہے اوابین یعنی توبہ کرنے والوں کی نماز بعد چھ رکعات نوافل کا نام صلوہ اوابین ہےاولیا اللہ اس کے پڑھنے کااھتمام کرتے ھیں (حدیث شریف1) میں ہے جس نے نماز مغرب کے بعد چھ رکعات پڑھ لیں اور ان کے درمیان کوئی بری با ت نہ کہی تواسے بارہ سال کی عبادت کا ثواب مل گیا 


(علماء فقہاء کے نزدیک اوابین کی فضیلت )


علماء وفقہاء کے نزدیک نماز مغرب کی دوسنتوں سمیت چھ رکعات مراد ہیں اگر صلوۃ اوابین مسلسل ایک سال تک ادا کی جائے تو رمضان المبارک کے خصو صی 80گنا ثواب سمیت 29160سالوں کی عبادت کا ثواب ملے گا 

Back to top

office activator