Question No: 208
  سوال  - 208: حضور ﷺ اللہ نے حضرت عائشہؓ کیسا تھ ماہ شوال میں کیوں نکاح کیا؟
							
							
						 
							
				 
	 	
						
					 جواب:- اسوجہ سے کہ عرب کے لوگ اس ماہ کو منحو س سمجھ تے تھے اس بات کو ختم کرنے کیلے کوئی مہینہ یا دن یا وقت منحوس نہیں ہوتا۔
								 


